بھلوال : دوافراد نے بد اخلاقی کے بعد لڑکی کو گلا دبا کر قتل کر دیا

بھلوال : دوافراد نے بد اخلاقی کے بعد لڑکی کو گلا دبا کر قتل کر دیا

بھلوال( تحصیل رپو رٹر)دو افراد نے بداخلاقی کے بعد17سالہ ساجدہ کو گلا دبا کر قتل کر دیا بتایا گیا ہے کہ تصور آباد کی رہائشی ساجدہ پروین اور محمد خان صبح رفع حاجت کیلئے گئی تو دوافراد نے پکڑ کر بداخلاقی کا نشانہ بنا دالا اور پہچانے جانے کے ڈر سے گلا دبا کر قتل کر دہا جس کی نعش پوست مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال لائی گئی تو محمد خان نے الزم لگایا کہ میری بیٹی کو امین اور یارا اقبال نے بداخلاقی کے بعد قتل کر دیا واقعہ کے بعد ڈی پی او سرگودہا ہسپتال پہنچ گے جس نے ساجدہ کے تدفین کی تمام ذمہ داری خود کرنے کا وعدہ بھی کیا اور تمام اخراجات ادا کرنے کا وعدہ بھی کیا اس موقع پر امید وار برائے قومی اسمبلی راو طاہر مشرف نے کہا کہ ساجدہ کو بداخلاقی کے بعد قتل کیا گیا جس کی پر زور مزمت کرتے ہیں جس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ایک بچہ ابھی اغوا ہوا ہے جس کو ابھی تک بایاب نہیں کروایا گیا پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے تحقیقات کی جا رہی ہے

قتل

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...