فورمن ماڈل یونائیٹڈ نیشنز کے 4 روزہ تقریری و کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز24جنوری کو ہوگا
لاہور (پ ر) فورمن ماڈل یونائیٹڈ نیشنز کے زیراہتمام 24 تا 27 جنوری 2018ء فورمن کرسچئن کالج لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 4 روزہ تقریبات میں تقریری کیساتھ ساتھ دیگر پرکشش کھیلوں کے مقابلوں کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ تقریبات کا مقصد لاہور میں مقابلوں اور تفریح کا موقع فراہم کرنا اور سال 2018ء کی آمد کو خوشگوار بنانا ہے۔
فورمن ماڈل