ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور کیپٹن (ر) آفتاب احمد فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے حجاج مقدس پہنچ گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور کیپٹن(ر)آفتاب احمد فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے حجاج مقدس پہنچ گئے ،سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے اورحج2018ء کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیں گے۔
عمرہ