اخوت کی جانب سے23 لاکھ گھرا نوں کوپچا س ارب کے بلا سود قر ضے دئیے گئے، ڈا کٹر امجد ثا قب

اخوت کی جانب سے23 لاکھ گھرا نوں کوپچا س ارب کے بلا سود قر ضے دئیے گئے، ڈا کٹر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)اخوت کی جانب سے را ئل پام میں پچا س ارب کا تیئس لاکھ گھرا نوں میں بلا سود قر ضے کی فرا ہمی مہیا کر نے کی خو شی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں گورنر پنجا ب رفیق رجوا نہ سمیت اخوت کے چیئر مین ڈاکٹر امجد ثاقب ،قاری صداقت علی ودیگر نے شرکت کی ۔ تقریب میں اخوت کے دوہزار ایک سے لے کر اب تک کے سفر کو یا د کیا گیا ۔اس مو قع پر ڈا کٹر امجد ثا قب کا کہنا تھا کہااخوت کی جانب سے عوا م میں پچا س ارب کا تیئس لاکھ گھرا نوں میں بلا سود قر ضے کی فرا ہمی کی گئی ہے ۔اس سے لو گو ں کا دوسرے کے آگے ہا تھ پھیلا نے کا رجحا ن کم ہوا ہے اور لو گو ں کو با عزت روزگا ر میسر ہوا ہے انہو ں نے کہا کہ لو گو ں نے بلا سود قرضہ لے کر کا روبا ر کی صورت میں ڈھال بنا کر اپنا گھر چلا یا ہے ۔ اس کے علا وہ ان کا مزید کہنا تھا کہ اخو ت یو نیو رسٹی کے ابھی تقریبا دو ہزار اٹھا رہ میں آغاز کر دیا جا ئے گا ۔جس سے علم کی روشنی پھیلانے میں اضا فہ ہو گا ۔
قرضہ

مزید :

صفحہ آخر -