بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کیلئے آج کاغذات نامزدگی جمع ہونگے


کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کے کاغذات نامزدگی اور ان کی جانچ پڑتال آج (جمعہ کو)ہو گی سیکرٹری بلوچستان اسمبلی شمس الدین نے بتایا کہ نامزد وزیراعلیٰ کے کاغذات نامزدگی صبح نو بجے سہ پہر 3 بجے تک ہو گی جبکہ جانچ پڑتال شام 6 بجے ہو گی اس حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...