وفاقی حکومت نے ڈی پی او قصور ذوالفقار احمد کو معطل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا

وفاقی حکومت نے ڈی پی او قصور ذوالفقار احمد کو معطل کر کے تحقیقات کا آغاز ...

لاہور (این این آئی) وفاقی حکومت نے ڈی پی او قصور ذوالفقار احمد کو معطل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ پنجاب حکومت نے قصور میں کم سن بچی کے قتل کے اندوہناک واقعہ اور مظاہرین پر فائرنگ پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈی پی او قصور ذوالفقار احمد کو بدھ کے روز اوایس ڈی بنا کر ڈی پی او خانیوال زاہد نوازکو اس عہدے پر تعینات کردیا تھا ۔

ذوالفقار احمد

مزید : صفحہ اول