وزارت اعلیٰ کیلئے میر عبدلقدوس بزنجو متفقہ امیدوار ہونگے، بلوچستان کی پارلیمانی جماعتوں کا اعلان

وزارت اعلیٰ کیلئے میر عبدلقدوس بزنجو متفقہ امیدوار ہونگے، بلوچستان کی ...

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی جماعتوں نے اعلان کیا ہے کہ وزارت اعلیٰ کیلئے میر عبدلقدوس بزنجو ان کے متفقہ امیدوار ہونگے۔یاد رہے کہ بزنجو کا تعلق ق لیگ سے ہے ۔

بزنجو

مزید : کراچی صفحہ اول