ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنا نے کا نوٹیفکیشن جاری


اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنا ئے جانیکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔کابینہ ڈویژن سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق شیڈول فائیو اے کے قانون کے تحت وزیر اعظم نے معاون خصوصی برائے محصولات ،ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دے دی ہے ، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔تجزیہ کاروں کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ تیاری کے لئے ہارون اختر کو وفاق وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہارون اختر

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...