بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے وفد کی ملاقات


کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی بلوچستان کے وفد نے بلاول ہاس میں ملاقات کی۔ چنگیز خان جمالی کی قیادت میں ملنے والے وفد نے پارٹی چیئرمین کو بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...