سندھ اسمبلی : پبلک پروکیورمنٹ (ترمیمی ) بل2018کی منظوری

سندھ اسمبلی : پبلک پروکیورمنٹ (ترمیمی ) بل2018کی منظوری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں سرکاری اشتہاروں پر پبلک پروکیورمنٹ رولز کا اطلاق نہیں ہو گا ۔ اس حوالے سے سندھ اسمبلی میں جمعرات کو سندھ پبلک پروکیورمنٹ ( ترمیمی ) بل میں 2018 ء کی منظوری دے دی ۔ اس بل کے تحت بعض دیگر خدما ت پر بھی پبلک پروکیورمنٹ رولز کا اطلاق نہیں ہو گا ۔ ان میں مشاورتی خدمات ، سرکاری محکموں میں حاصل کی جانے والی خدمات اور عدالتی مقدمات میں وکلاء کی خدمات پر بھی مذکورہ رولز کا اطلاق نہیں ہو گا ۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...