پشاور تخزیب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ، 2دہشتگد گرفتار ، بارودی مواد برآمد

پشاور تخزیب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ، 2دہشتگد گرفتار ، بارودی مواد برآمد

پشاور( کرائمز رپورٹر)کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا ڑٹمنٹ پشاور پولیس نے کا لعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گر د وں کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے پا نچ کلو گرام بارودی مواد کو ناکا رہ بنادیا با رودی مواد کو بم ڈسپو زل یو نٹ نے نا کا رہ بنادیا ہے کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ پشاور پولیس کے مطابق کہ انکو اطلاع ملی کہ مہمند ایجنسی سے دو دہشت گر د با رودی مواد پشاور منتقل کر کے دہشت گر دی کا منصو بہ بندی کر رہے ہیں جس پر سی ٹی ڈی پولیس نے کاروا ئی کر تے ہو ئے دہشت گر د امین جان ولد عالم خان سکنہ فتو عبدالرحمیہ حبیب آباد دلہ زاک روڈ اور محمد عمرا ن ولد گل شاہ سکنہ ورسک روڈقلعہ میاں گا ن انرز ئی مہمند ایجنسی کو گرفتار کر کے انکے قبضے پا نچ کلو گرام با رودی مواد جسکو گھی کے ڈبہ میں نصب کیا گیا تھا بر آمد کر لیا گیا سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق دو نو ں دہشت گردو ں کا تعلق کا لعدم تنظیم سے ہے جنہوں نے مو ٹر سائیکل پر با رودی مواد منتقل کر تے ہوئے تخریب کا ری کا منصو بہ بندی کر رہے تھے لیکن سی ٹی ڈی پولیس نے ایک بار پھر پشاور کو بڑی تبا ہی سے بچا لیا ۔ جبکہ بم ڈسپو زل یو نٹ کے مطابق با رو دی مو اد پا نچ کلو گرام وزنی تھا تاہم سی ٹی ڈی پولیس نے دونو ں دہشت گر دو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے مذید تحقیقا ت شرو ع کر دی ہے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...