؎ پنجاب بھر میں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ جاری ہونے تک ٹھیکیداروں کو سکیورٹی کی مد میں رقم کی واپسی پر پابندی عائد

؎ پنجاب بھر میں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ جاری ہونے تک ٹھیکیداروں ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان) کمیشن مافیا کی سرگرمیاں روکنے کے لیے حکومت پنجاب نے ترقیاتی کاموں کی مکمل تکمیل تک سیکورٹی کی مد میں لی گئی رقم واپس کرنے پر پابندی لگادی(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

ترقیاتی سکیموں کو شروع کرنے سے قبل ٹھیکیداروں سے سیکورٹی کی مد میں رقم وصول کی جاتی ہے حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہیں کہ ان کے اضلاع میں متعلقہ حکام کو سیکورٹی کی مد میں لی گئی رقم اس وقت تک واپس نہ کی جائے جب تک ان کو منصوبوں کی تکمیل کا سرٹیفیکیٹ جاری نہ کیا جائے۔ حکومت پنجاب نے یہ اقدام کمیشن مافیا کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے کیا ہے۔

سکیورٹی واپسی

مزید : ملتان صفحہ آخر