پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کیطرف سے ملتان میں 31 ڈاکٹروں کی 1 سالہ ایڈہاک پر بھرتی کے احکامات جاری


ملتان(وقائع نگار) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ضلع ملتان میں 31 ڈاکٹروں کو 1 سالہ ایڈہاک بنیادوں پر بھرتی کرلیا ہے میڈیکل آفیسرز، ویمن میڈیکل آفیسرز، مرد و(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

خواتین میڈیکل آفیسرز کی خالی اسامیوں پر تعینات کیا جائے گا ان میں ڈاکٹر سامع جاوید بھٹی، ڈاکٹر محمد ظہیر، ڈاکٹر حذیفہ ناصر، ڈاکٹر منصور احمد ، ڈاکٹر طاہر کریم، ڈاکٹر فرخ سلمان، ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر ذیشان رضا، ڈاکٹر رایض حسین ، ڈاکٹر آصف نواز، ڈاکٹر زین العابدین ، ڈاکٹر حامد سعید، ڈاکٹر کامران، ڈاکٹر عرفان شفیع، ڈاکٹر فیضل اقبال، ڈاکٹر ظفر اقبال، ڈاکٹر مغیث اشرف ، ڈاکٹر محمد جہانزیب ، ڈاکٹر محمد شعیب، ڈاکٹر محمد عارف، ڈاکٹر عدیل ظفر، ڈاکٹر رحمن سعید، ڈاکٹر عظیم ریاض، ڈاکٹر سہیل نواز، ڈاکٹر زوہیب و دیگر کے نام شامل ہیں۔
ڈاکٹروں کی بھرتی

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...