ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر کا 10 سال بعد بھی مستقل نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ‘ پولیو مہم کا بائیکاٹ کا اعلان


خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر نے گزشتہ روز دس (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

سالہ ملازمت مدت پوری ہونے کے باوجود مستقل نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر صدر پنجاب نیوٹریشن یونین محمدجمیل نے کہا کہ حکومت نیوٹریشن سپروائزر کو مستقل نہ کرکے قانون کی خلاف ورزی کررہی ہے سکول ہیلتھ پروگرام 2007 میں متعارف کروایا گیا تھا تمام اضلاع کے بنیادی مراکز صحت میں ماسٹر ڈگری کے حامل افراد کی تعیناتی کی گئی تھی سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر نے مطالبات تسلیم نہ کئے جانے پر انسداد پولیو مہم کا صوبہ بھر میں بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...