بین الاقوامی این جی اوز کو اپیل کے فیصلہ تک کام جاری رکھنے کی مشروط اجازت


خانیوال (نمائندہ پاکستان) بین الاقوامی این جی اوز کو اپیل کے فیصلہ تک کام جاری رکھنے کی ہدایت، اپیل مسترد ہونے پر مذکورہ این جی اوز کو 2 ماہ کے اندر پاکستان چھوڑنا ہوگا، ہدایت جاری (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

حکومت پاکستان نے ملک بھر میں غیرفعال اور مشکوک سرگرمیوں کی حامل این جی اوز پر پابندی لگادی ہے اس سلسلہ میں بین الاقوامی بیشتر این جی اوز نے اپیل دائر کردی ہیں وزارت داخلہ نے ایسی تنظیموں جنہوں نے اپیل دائر کررکھی ہے کو اپیل کے فیصلہ تک کام جاری رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ ان کی اپیل مسترد ہونے پر انہیں 2 ماہ کے اندر اندر پاکستان میں اپنا کام بند کرکے ملک چھوڑنا ہوگا۔
مشروط اجازت

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...