پوسٹ گریجوایٹ رجسٹرار کے بقایات جات اکاؤنٹس میں منتقل

پوسٹ گریجوایٹ رجسٹرار کے بقایات جات اکاؤنٹس میں منتقل

ملتان(وقائع نگار) نشتر انتظامیہ نے پوسٹ گریجوایٹ رجسٹرار کے بقایا جات اکاؤنٹس میں منتقل کر دیئے ہیں یونائیٹڈ ڈاکٹرز فرنٹ کے صدر ڈاکٹر ذوالقرنین حیدر کیمطابق جولائی تا دسمبر(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

2017 کے بقایا جات 16 ہزار 225 روپے پی جی آرز کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیئے ہیں آئندہ ہفتہ میڈٰکل آفیسرز کے بقایا جات بھی منتقل کر دیئے جائیں گے جبکہ ان کی کوشش ہے کہ تنخواہوں کو آن لائن کروایا جائے ڈاکٹروں کی فلاح و بہبود کیلئے تمام اقدامات کی پیروی بھرپور انداز میں کرینگے۔

منتقل

مزید : ملتان صفحہ آخر