سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ایم ڈی اے چودھری عبدالغفار کی اراضی کی تلاش شروع

سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ایم ڈی اے چودھری عبدالغفار کی اراضی کی تلاش شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) نیب ملتان بیورو نے سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ایم ڈی اے چوہدری عبدالغفار کی تلاش کا کام شروع (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

کر دیا ہے اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی کو مراسلہ جاری کر دیا گیا جس میں چوہدری عبدالغفار کی موضع بھینی میں پراپرٹری کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایات دیں ہیں۔
تلاش شروع