پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے حکومتی پالیسیاں امتیازی قرار

پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے حکومتی پالیسیاں امتیازی قرار

ملتان(جنرل رپورٹر) پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے حکومتی پالیسیوں کو امتیازی قرار دے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

دیا ہے ایسوسی ایشن کیمطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری پنجاب میں روزگار کی فراہم کا سب سے بڑا ذریعہ ہے جے دوسرے صوبوں کے مقابلے میں مہنگی گیس دی جارہی ہے انڈسٹری کو فراہم کی جانے والی ایل این جی استعمال کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے جو سندھ اور کے پی کے کو فراہم کی جانے والی گیس کے مقابلے میں ڈبل قیمت پر فراہم کی جارہی ہیے ایسوسی ایشن کیمطابق اگر ملک بھر میں ایندھن اور توانائی کی یکساں قیمت پر فراہمی کو یقینی نہ بنایا گیا تو مقابلے و مسابقت کی دوڑ سے باہر جائیں گے۔

امتیازی قرار

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...