نشتر ہسپتال کی نرس شگفتہ کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار،کارروائی شروع


ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال کی نرس کو زخمی کرنے والا ملز م گرفتار کر لیا پولیس تھانہ کینٹ نے زوہیب نامی ملزم کو گذشتہ(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
روز گرفتار کرکے باضابطہ کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔واضع رہے وارڈ نمبر12کی نرس شگفتہ چند روز قبل نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر 1 کے باہر پلاٹ سے زخمی حالت میں ملی تھی جس پر نشتر انتظامیہ نے چیف سیکورٹی گارڈ کی مدیت میں پرچہ درج کروایا تھا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...