سانحہ قصور قابل مذمت‘ زینب کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے‘ شاہ محمود قریشی


خانیوال (بیورونیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں ضلع بھر سے کلین سویپ کرے گی ان خیالات کا اظہار وہ گزشتہ روز خانیوال میں بریگیڈئر امان اللہ کے بیٹے حسن امان اللہ کی شادی کی تقریب میں مقامی شہری(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

اطہر حسین سے ملاقات میں کررہے تھے انہوں نے مزیدکہاکہ قصور میں ہونے والے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں اور بچی زینب کے قاتلوں کو قرار واقعی سزاد سنائی جائے تاکہ کوئی اور شخص ایسی حرکت کرنے کی کوشش نہ کرے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...