دوران چیکنگ روکنے پر مشکوک افراد کی پولیس پر فائرنگ‘ ایک اہلکار شدیدزخمی


راجن پور، کوٹلہ نصیر(نامہ نگار، ڈسٹرکٹ رپورٹر) چو ک الہ آبا د ر یلو ے چو کی کے قر یب تھا نہ سٹی پو لیس کے اہلکا رو ں نے دورا ن چیکنگ مشکو ک افراد کورو کنے کی کو شش کی جس پر و ہ نہ ر کے پو لیس نے تعا قب کیا تو ا نہو ں نے پو لیس پا رٹی پر فا ئر کھو ل دیا فا ئر نگ کے نتیجہ میں محمد شبیر نا می پو لیس اہلکا ر شد ید (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

زخمی ہو گیا ز خمی اہلکا ر کو فور ی طو ر پر ڈ ی ایچ کیو ہسپتا ل را جن پور منتقل کیا گیا اطلا ع ملتے ہی ڈی پی او ررا جن پور محمد عتیق طا ہر ، ایس پی ظفر خا ن بز دار ،ایس ڈی پی او را جن پورچو ہد ر ی ز ا ہد مجید ،ایس ایچ او تھا نہ سٹی چو ہد ر ی فیاض الحق ڈی ایچ کیو ہسپتا ل پہنچ گئے ز خمی پو لیس اہلکا ر کو تشو یشنا ک حا لت ہو نے پر ملتا ن ر یفر کر دیا گیا اس موقع پر کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے فا ئر نگ کر نیوا لے مشکو ک افراد فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے واقع کی اطلا ع ملتے ہی پو لیس کی مز ید نفر ی طلب کر لی گئی جس نے علا قے کو اپنے گھیر ے میں لے کر ملز ما ن کی تلا ش شرو ع کر دی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...