پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کا نمائندہ وفدچیئرمین کی قیادت میں 16 جنوری کو وزیر اعظم سے ملاقات کریگا
ملتان(جنرل رپورٹر)پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کا نمائندہ وفد چئیرمین حاجی محمد اکرم کی قیادت میں 16جنوری2018کو (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا۔ وفد کاٹن کی امپورٹ پر ٹیکس اور ڈیوٹی سے پیدا ہونیوالی صورتحال سے آگاہ کریگا اور انکے دوربارہ نفاذ کی درخواست کریگا۔
پی سی جی اے