محکمہ ایجوکیشن کی تمام ہائی سکولوں کو سمارٹ بورڈ پیپرا رولز کے تحت خریدنے کی ہدایت

محکمہ ایجوکیشن کی تمام ہائی سکولوں کو سمارٹ بورڈ پیپرا رولز کے تحت خریدنے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر ) محکمہ ایجوکیشن نے تمام ہائی سکولوں کو سمارٹ بورڈ پیپرا رولز کے تحت خریدنے کی ہدایت کردی گزشتہ روز اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈی ای او ریاض خان نے (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

تمام سکولوں سربراہوں کو ہدایت کی وہ فوری طور سمارٹ بورڈ کی خریداری کاعمل شروع کریں اور پیپر ا کے رولز کومدنظر رکھیں اور اس بورڈ کی خریداری نان سیلری بجٹ سے کی جائے اور جلدازجلد اس کی رپورٹ بھجوائی جائے۔انہوں نے انرولمنٹ پروگرام کو کامیاب بنانے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ اب کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں اور مانیٹرنگ سخت کردی گئی ہے اس لئے یو پی سروے بھی جلدازجلد مکمل کئے جائیں اور انرولمنٹ کا ٹارگٹ پورا کیا جائے۔