محکمہ صحت نے 2018 کے دوران پھیلنے والی مختلف بیماریوں بارے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ صحت نے 2018 کے دوران پھیلنے والی مختلف بیماریوں بارے الرٹ جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت نے کیلنڈر ایئر (2018) کے دوران مختلف مہینوں میں پھیلنے والیی بیماریوں کے بارے میں الرٹ جاری کر دیا ہے جنوری سے لیکر دسمبر 2018 تک مختلف (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

بیماریوں ، ہیضہ، وائرل ہیپاٹائٹس (اے اور ای) کانگو بخار ، سیزنل انفلوئنزا ایچ ون این ون ، ٹی بی و دیگر بیماریوں بارے آگاہ کیا گیا ہے کہ کن مہینوں میں کونسی بیماری زیادہ پھیل سکتی ہے۔
الرٹ جاری