نشتر ہسپتال ‘ اینڈوسکوپک نیوروسرجی کا پہلا کامیاب آپریشن

نشتر ہسپتال ‘ اینڈوسکوپک نیوروسرجی کا پہلا کامیاب آپریشن

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں چیر پھاڑ کے بغیر کمر کے مہروں کے آپریشن کاآغاز کر دیا ہے اینڈوسکوپک نیورو سرجن ڈاکٹر رضوان شریف نے مریض صفدر حسین کا پہلا(بقیہ نمبر33صفحہ7پر )

آپریشن کیا آپریشن کے بعد نیوروسرجن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عامر داؤد ، ڈاکٹر لیاقت جلال، ڈاکٹر رضوان شریف نے مشترکہ بیان میں بتایا کہ پنجاب میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن کیا گیا ہے اور مریض آپریشن کے فوری بعد گھر جانے کے قابل بنایا گیا اس سے قبل یہ آپریشن کروانے کیلئے بیرون ممالک کا رخ کرنا پڑتا تھا۔

آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر