نشتر ہسپتال میں 3 ماہ کیلئے سوشل ویلفیئر فنڈز جاری

نشتر ہسپتال میں 3 ماہ کیلئے سوشل ویلفیئر فنڈز جاری

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے تحت 75 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں یہ فنڈز تین ماہ (جنوری(بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

تا مارچ) کیلئے ہوں گے آئندہ سہ ماہی (اپریل تا جون) کیلئے بھی 75 لاکھ روپے کے فنڈز بھی نامنظور کرلیے گئے ہیں یہ فنڈز زکوٰۃ کے مستحق غریب و نادار مریضوں کے علاج کیلئے خرچ ہونگے اس سے قبل مریضوں کا علاج معالجہ کی سہولت حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر