جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز قبل از وقت پہنچ گئی
ملتان(نیوز رپورٹر) جدہ سے ملتان آنیوالی ایئر بلو کی پرواز 873 قبل از وقت ملتان پہنچ گئی ہے ایئر پورٹ ذرائع کیمطابق جدہ سے آنیوالی (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )
ایئر بلو کی پرواز 873 نے آج جمعہ صبح 8 بجکر 10منٹ پر ملتان پہنچنا تھا تاہم پرواز جمعرات کی سب 9 بجکر 35 منٹ پر ملتان پہنچ گئی ہے۔
پرواز