محکمہ لیبر کا مختلف اضلاع میں واقع سکولوں کو فعال کرنے کا فیصلہ

محکمہ لیبر کا مختلف اضلاع میں واقع سکولوں کو فعال کرنے کا فیصلہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان)محکمہ لیبر پنجاب نے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں لیبر سکولوں پر خصوصی توجہ دینے کے ساتھ ساتھ انہیں فعال(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرحلہ وار محکمہ لیبر کے سکولوں کی اپ گریڈیشن بھی کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...