ایف بی آر کا بنک ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ، سیلز ٹیکسز وصولی کیلئے سیکشن 38 بی کا استعمال شروع

ایف بی آر کا بنک ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ، سیلز ٹیکسز وصولی کیلئے سیکشن 38 بی کا ...

ملتان (نیوز رپورٹر) ایف بی آر نے چیکنگ ٹرانزیکش پر ودہولڈنگ ٹیکس(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

اور سیلز ٹیکس وصول کیلئے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے سیکشن 38 بی کا استعمال شروع کر دیا ہے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایف بی آر کے ان اقدامات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ایف بی آر کی کارروائیوں کو آزادانہ کاروباری ماحول کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

سیکشن 38بی

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...