A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

تھر میں حالیہ سردی کے باعث 18 بچے لقمہ اجل بن گئے

تھر میں حالیہ سردی کے باعث 18 بچے لقمہ اجل بن گئے

Jan 12, 2018 | 10:51:AM

تھر (ویب دیسک)سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں حالیہ سرد موسم کے باعث بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق جنوری کے ابتدائی 10 دنوں میں سول اسپتال مٹھی میں 18 بچے جاں بحق ہوئے۔اس سے قبل تھر کے سرکاری اسپتالوں میں ماہ نومبر میں 47 بچے جاں بحق ہوئے اور دسمبر میں یہ تعداد 44 ہوگئی تھی۔تھرکے صحرا میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ تو اب افسوسناک معمول بن چکا ہے تاہم حالیہ سرد موسم بھی معصوم بچوں کی جان کا دشمن بن گیا۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ غذائیت کی کمی کے شکار بچے قوت مدافعت کی کمی کے سبب سردی کی شدت اور موسمی امراض سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں جس کے نتیجے میں بچوں کی اموات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں