سعودی حکومت کا بن لادن تعمیراتی گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے پر غور

سعودی حکومت کا بن لادن تعمیراتی گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے پر غور

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے بن لادن کنسٹرکشن گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے پر غور شروع کر دیا۔

نوائے وقت کے مطابق سعودی حکومت نے گروپ کے کچھ اثاثے بھی سرکاری ملکیت میں لینے پر غور کیا ہے۔ بن لادن گروپ کے چیئرمین اور دیگر افراد کرپشن کیس میں زیر حراست ہیں۔

مزید : عرب دنیا

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...