زبان کی تاثیر کا وہ عمل جسے جمعۃ المبارک سے شروع کیا جائے تو روحانی ترقی کا راستہ کھل جاتا ہے

زبان کی تاثیر کا وہ عمل جسے جمعۃ المبارک سے شروع کیا جائے تو روحانی ترقی کا ...
زبان کی تاثیر کا وہ عمل جسے جمعۃ المبارک سے شروع کیا جائے تو روحانی ترقی کا راستہ کھل جاتا ہے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

روحانی آسودگی اور زبان میں تاثیر پیدا کرنے کے لئے جو لوگ جمعۃ المبارک ادا کرنے کے بعد یہ عمل کریں گے بفضل تعالٰی انہیں خیروبرکت عطا ہوگی اور ان کی مراد رنگ لائے گی۔یہ وظیفہ توجہ کا طالب ہے۔نماز ادا کرنے کے بعد جب سب نمازی چلے جائیں اور مسجد میں قدرے تنہائی میسر آجائے تو انتہائی خشوع خضوع کے بعد اسی جگہ بیٹھے رہیں اور درو د پاک گیارہ بار ادا کرنے کے بعد ایک سو ایک بار سورہ فاتحہ بسم اللہ شریف کے ساتھ پڑھیں ۔یہ عمل چارجمعہ تک کریں ۔انشا اللہ العزیز روحانی ترقی کا راستہ کھل جائے گا۔ 

۔۔

پیر ابو نعمان رضوی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

مزید : روشن کرنیں