چینی انجینئر کا اغواء، پنجاب میں چینی باشندوں کی نقل و حمل محدود کرنے کا فیصلہ

چینی انجینئر کا اغواء، پنجاب میں چینی باشندوں کی نقل و حمل محدود کرنے کا ...
چینی انجینئر کا اغواء، پنجاب میں چینی باشندوں کی نقل و حمل محدود کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) کہوٹہ راولپنڈی کے قریب پاور پراجیکٹ سے چینی انجینئر کے اغواءہونے کے بعد پنجاب بھر میں چینی باشندوں اور ترقیاتی کاموں پر کام کرنے والے چینی انجینئروں کی نقل و حمل محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور طے پایا ہے کہ سکیورٹی کور اور ایس پی یو کے دستہ کے بغیر چینی انجینئر کہیں نہیں جائیں گے اور جو چینی باشندے پولیس کی سکویرٹی لینےسے جواب دے دیں، ان کے بارے میں فوری طور پر لاہور میں چینی قونصلیٹ کو آگاہ کیا جائے گا۔