پی ٹی آئی والو! جنوری سے آپ کی الٹی اور ہماری سیدھی گنتی شروع ہوچکی ہے: امیر حیدر ہوتی

پی ٹی آئی والو! جنوری سے آپ کی الٹی اور ہماری سیدھی گنتی شروع ہوچکی ہے: امیر ...

مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والو! جنوری سے آپ کی الٹی اور ہماری سیدھی گنتی شروع ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں امیر حیدر کا کہناتھاکہ 2018 کے الیکشن میں صوبے کو تحریک انصاف سے چھٹکارا دلائیں گے،بعض لوگ جمہوریت اور نظام کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی والو جنوری سے آپکی الٹی اور ہماری سیدھی گنتی شروع ہوچکی ہے، آپ کو بڑی شان سے الوداع کہہ کر بنی گالہ رخصت کریں گے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /مردان

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...