چینی باشندوں کی کارروائیاں،سندھ حکومت کامعاملے پروفاق کوخط لکھنے کافیصلہ

چینی باشندوں کی کارروائیاں،سندھ حکومت کامعاملے پروفاق کوخط لکھنے کافیصلہ
چینی باشندوں کی کارروائیاں،سندھ حکومت کامعاملے پروفاق کوخط لکھنے کافیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی باشندوں کی کارروائیاں سے متعلق سندھ حکومت نے معاملے پروفاق کوخط لکھنے کافیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اس حوال سے وزیرقانون سندھ ضیا لنجار کا کہناتھا کہ چینی باشندوں کی رجسٹریشن سے متعلق قانون سازی پرخط لکھاجائے گا کیونکہ سندھ حکومت کے پاس چینی باشندوں کاڈیٹا نہیں ہے، فضائی راستوں سے آنیوالے چائنیزکاڈیٹا وفاق کے پاس ہوتاہے۔انہوں نے کہا کہ کرائے کے مکان میں رہنے والاچینی تھانے میں رجسٹریشن کرائے گاجبکہ ہم بھی کوشش کررہے ہیں کہ چائنیزکی رجسٹریشن کی جائے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی