پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کا اتحاد قائم،الیکشن کمیشن نے درخواست منظور کر لی

پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کا اتحاد قائم،الیکشن کمیشن ...
پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کا اتحاد قائم،الیکشن کمیشن نے درخواست منظور کر لی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کا اتحاد قائم ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرقانون فاروق ایچ نائیک کا پیپلزپارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے اتحاد کے حوالے سے کہناتھا کہ الیکشن کمیشن میں ایک نشان پرالیکشن لڑنے کی درخواست دی گئی تھی جوکہ الیکشن کمیشن نے منظور کر لی ہے اوراب دونوں جماعتیں پاکستان پیپلزپارٹی کے نام اورتیرکے نشان پرالیکشن لڑیں گی جبکہ الائنس کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور