ہمارامقصدافغانستان میں امن قائم کرناہے: خرم دستگیر

ہمارامقصدافغانستان میں امن قائم کرناہے: خرم دستگیر
ہمارامقصدافغانستان میں امن قائم کرناہے: خرم دستگیر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیردفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ہمارامقصدافغانستان میں امن قائم کرناہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا کامران خان کیساتھ ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہناتھاکہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف بڑی جنگ لڑی ہے جبکہ پاک امریکاکے درمیان مضبوط تعاون ضروری ہے،یہی نہیں پاکستان میں جمہوریت قائم ہوچکی ہے۔انہوں نے کہاکہ افغانستان میں مستقل بنیادوں پرحکومت ہونی چاہیے اور ہمارامقصد بھی افغانستان میں امن قائم کرناہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی