ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی ؟ کاروباری افراد کے وارے نیارے ہوئے گئے

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی ؟ کاروباری ...
ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی ؟ کاروباری افراد کے وارے نیارے ہوئے گئے

  

کرا چی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیا سال پاکستان سٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا شگون ثابت ہو رہاہے کیونکہ 100 انڈکس نے 39 ہزار کی نفسیاتی حد دوبارہ حاصل کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے میں 1501 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 100 انڈکس 39 ہزار 49 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی مالیت میں 199 ارب روپے کا اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے جبکہ بیرونی سرمایہ اکروں نے 6 لاکھ ڈالر کے حصص خریدے ہیں ۔

مزید : بزنس