سپریم کورٹ نے آئی جی تبادلہ کیس کا عبور ی تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے آئی جی تبادلہ کیس کا عبور ی تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
سپریم کورٹ نے آئی جی تبادلہ کیس کا عبور ی تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے آئی جی تبادلہ کیس کا عبور ی تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کر دی عبور ی تحریری حکم نامے کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں کہاگیااعظم سواتی نے اثاثے چھپائے، کاغذات نامزدگی میں اعظم سواتی کابیان حلفی درست نہیں، اعظم سواتی اوراہلخانہ کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے، اعظم سواتی واہلخانہ پاکستان سے بیرون ملک رقوم بھجواتے رہے، اعظم سواتی واہلخانہ کیخلاف ٹیکس چوری کی تحقیقات کی جائیںاور آئندہ سماعت پرایف بی آرمکمل رپورٹ پیش کرے۔

یاد رہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 8 جنوری کو آئی جی تبادلہ کیس کی سماعت کی تھی ۔ یاد ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے استعفیٰ بھی قبول کر لیاہے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی