حکومت نے فصلوں کی انشورنس شروع کردی

حکومت نے فصلوں کی انشورنس شروع کردی
حکومت نے فصلوں کی انشورنس شروع کردی

  

لاہور(ویب ڈیسک)حکومت پنجاب نے کاشتکاروں کے معاشی استحکام اور تحفظ کی فراہمی کے لئے فصلوں کی انشورنس شروع کر دی ہے، اب قدرتی آفات سے فصلوں، باغات اور سبزیات کو ہونے والے نقصان کا معاوضہ کاشتکار کو ادا کیا جائے گا ۔روزنامہ جنگ کے مطابق حکومت پنجاب نے پہلے مرحلے میں پنجاب کے 9 اضلاع ملتان، لودھراں، رحیم یار خان، مظفر گڑھ، راجن پور، ساہیوال، شیخو پورہ، ناروال اور فیصل آباد میں کاشت کاورں کی فصلوں کی انشورنس پالیسی کا آغاز کیا ہے۔

مزید : بزنس /علاقائی /پنجاب /لاہور