شیزوفرینیا کے مریض خضرحیات کی پھانسی روکی جائے، پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی کا مطالبہ

شیزوفرینیا کے مریض خضرحیات کی پھانسی روکی جائے، پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی ...
شیزوفرینیا کے مریض خضرحیات کی پھانسی روکی جائے، پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی کا مطالبہ

  

شیزوفرینیا کے مریض خضرحیات جنہیں قتل کے جرم میں 15 جنوری کو پھانسی دی جارہی ہے ، ایسے میں پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی نے پھانسی کیخلاف آواز اٹھائی۔ پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی  کا کہنا ہے کہ خضر حیات دماغی امراض کے کینسر کی شدید حالت میں ہے ، موجودہ حالت میں اس کو یہ بھی نہیں معلوم کہ پھانسی کیا ہے ، اس لیے اس کی پھانسی روکی جائے۔ خضر حیات کے کیس کے بارے میں پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی اس ویڈیو میں جانئے۔

مزید : ویڈیو گیلری