برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  



لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے213روپے،زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے147روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔

مزید : کامرس