پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کیخلاف کارروائی، 17 گرفتار

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کیخلاف کارروائی، 17 گرفتار

  



لاہور (جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی ہیں۔ڈی سی لاہوردانش افضال نے کہا کہ 216مقامات کو چیک کیا گیااور58 خلاف ورزیاں پائی گئیں اور ایک لاکھ 18 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔ڈی سی لاہورنے کہا کہ 17 افراد کو حراست میں لے کر مقدمات درج کروائے گئے۔ ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...