کم اُجرت دینے والوں کیخلاف کارروائی، 828 چالان

کم اُجرت دینے والوں کیخلاف کارروائی، 828 چالان

  



لاہور(جنرل رپورٹر)سیکر ٹری لیبر پنجاب کی ہدایت پر محکمہ لیبر لاہور (نارتھ) کی ٹیموں نے کم اجرت دینے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار روزہ مہم کے دوران مجموعی طور پر 812 ادارہ جات کو چیک کیا اور 828 چالان کیے گئے۔ ڈائریکٹر لیبر لاہور (نارتھ) حبیب اللہ خان نیازی اور انسپکٹر لیبر بابر سہیل قریشی نے بتایا کہ کم از کم اجرت کے قانون پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائیگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...