صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم

صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر سے ...

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق ڈیفنس سی کے علا قہ میں ابر ارکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،قلعہ گجر سنگھ کے علا قہ میں اختر کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،مصطفی ٹا ؤ ن کے علا قے  میں سلیم کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ85ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،گر ین ٹا ؤ ن کے علا قہ میں ما جدکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،لیا قت آ با د کے علا قہ میں سر فر از کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،گلشن اقبا ل کے علا قہ سے با بر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ65ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن، لٹن روڈ کے علا قہ میں فر ید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ85ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔ڈیفنس بی،ہنجر وال اورشا ہد رہ ٹا ؤ ن میں گاڑیاں جبکہ شا د با غ،مستی گیٹ،ما ڈل ٹا ؤ ن،اچھر ہ،شا د ما ن،مسلم ٹا ؤ ن،با غبا نپو رہ،نصیر آ با د اورشا لیما ر میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...