جھوٹ بولنے پر ایس ایچ او لٹن روڈ معطل

جھوٹ بولنے پر ایس ایچ او لٹن روڈ معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) پوزیشن غلط بتانے پر ایس ایس پی نے ایس ایچ او لٹن روڈ کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ معلوم ہوا ہے کہ ایس ایس پی آپریشنز محمد نوید نے دوران چیکنگ ایس ایچ او لٹن روڈ سے پوزیشن دریافت کی تھی جس پر انہوں نے جھوٹ بولا تھا۔
تو ایس ایچ او سب انسپکٹر سرور نے اپنی پوزیشن غلط بتائی جو چیک کرنے پر غلط ثابت ہوئی جس پر ایس ایچ او لٹن روڈ کو معطل کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -