ماڈل ٹاؤن، زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے 6مزدور شدید زخمی

  ماڈل ٹاؤن، زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے 6مزدور شدید زخمی

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) ماڈل ٹاؤن اے بلاک میں عمارت کی تعمیر جاری تھی کہ اسی دوران عمارت گر گئی جس کی وجہ سے مزدور ملبے تلے دب کرشدید زخمی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ا فضل، شعبان، اللہ دتہ، شان اور وقار کو ملبے کے نیچے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی