آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایوارڈز کی تقریب کاانعقاد

آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایوارڈز کی تقریب کاانعقاد

  



پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ شن کیوکشن کراٹے ایسوسی ایشن نے خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے تعاون سے سال 2019 میں مختلف ٹورنامنٹس، ٹریننگ سیمنار اور بیلٹ ٹسٹ وغیرہ کا انعقاد کیاجس میں صوبائی سطح کے چھ ٹورنامنٹ، دو ٹریننگ سیمینار، دو بیلٹ ٹیسٹ کے انعقاد کیاگیا جبکہ دو نیشنل سطح کے ایونٹ اور دو انٹر نیشنل سطح کے ایونٹ میں شرکت کی اور کئی قومی اور بین الاقوامی سطح کے اعزازات حاصل کرکے ملک وقوم کانام روشن کرچکے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...