پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی پورڈ کاسٹ کی سولہویں قسط جاری کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی پورڈ کاسٹ کی سولہویں قسط جاری کردی

  



لاہور(اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ  نے پی سی پورڈ کاسٹ کی سولہویں قسط جاری کردی ہے،سولہویں قسط مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا فٹنس ٹیسٹ کی اہمیت اور چار روزہ ٹیسٹ کرکٹ کی تجویز پر اظہار خیال،روحیل نذیر کی آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں قومی انڈر 19 ٹیم سے توقعات،آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی اٹکنسن کا خصوصی انٹرویو,قومی سہ فریقی ٹی ٹونٹی ویمنز ٹورنامنٹ کے انعقاد پر عروج ممتاز کا اظہار خیال اورلاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے آغاز سے قبل انٹرویو شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی