وزیراعلیٰ فیملی کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے

  وزیراعلیٰ فیملی کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے

  



ملتان (سپیشل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اپنی فیملی کے ہمراہ دورے پر گزشتہ شب ملتان پہنچے ائیر پورٹ پرایس ایس پی سپیشل برانچ امیر تیمور نے ان کااستقبال کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کسی پرٹوکول اوراسکارٹ کے بغیر گرین (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

ویو کالونی ملتان پبلک سکول روانہ ہوگئے جہاں وہ رات گزاریں گے وہ8بجکر50منٹ پر کراچی سے بذریعہ خصوصی طیارہ ملتان پہنچے تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...